• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی وصولی کے لیے آج بھی تمام دفاتر کھلے رہیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے احکامات پر ملک بھر میں ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی وصولی کو یقینی بنانے کے لیے ہفتہ اور اتوار کے روز تمام دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ملتان میں ریجنل ٹیکس آفس معمول کے مطابق کھلا رہا جبکہ آج اتوار کو بھی کھلا رہے گا تاکہ ٹیکس دہندگان اپنی ذمہ داریاں وقت پر ادا کر سکیں۔
ملتان سے مزید