• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکریٹری صحت کیجانب سے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین نقوی نے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال میں چار روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صُبان ضیاء اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر غلام یاسین صابر سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید