• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روٹی اور نان مزید مہنگے ہونے کا خدشہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث روٹی اور نان مزید مہنگے ہونے کاخدشہ ہے، ذرائع کے مطابق اس وقت 100 گرام روٹی جو 15 سے 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، اس کی قیمت بڑھ کر 25 روپے تک پہنچ سکتی ہے، سادہ نان جو 20 روپے میں دستیاب ہے وہ بھی 25 روپے کا ہونے کا امکان ہے، شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ روٹی اور نان کے نرخ معمول کی سطح پر برقرار رہ سکیں۔
ملتان سے مزید