چین گو پہلے ہی شیریں ہے بہت
اور شیرینی کی فرمائش کریں
آیئے، چینی کی مہنگائی میں ہم
چین سے چینی کی فرمائش کریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے 2 ججز نے چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے، خط جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز کی جانب سے لکھے گئے ہیں۔
جماعتِ اسلامی نے ملک میں ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب میں لاپتہ ہونے والے شہریوں کی جلد تلاش مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ایک نئی تحقیق میں یہ پتہ چلا ہے کہ کسطرح آپکے سونگھنے کی حس سالوں قبل ڈیمنشیا (دماغی صلاحیتوں میں کمی اور نسیان کی بیماری) کے لاحق ہونے کی تشخیص کرسکتی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی کے نہیں کسی اور کے وزیراعلیٰ ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقاتوں کا احوال سامنے آگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسجد پر اپنی تصویر لگانےکا سخت نوٹس لیا ہے۔ انھوں نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاﺅالدین سے وضاحت طلب کرلی۔
خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے ڈینگی کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
جامعہ کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی انجمن یونی کیریئنز انٹر نیشنل کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی اور تمام عہدیداران اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین نےجامعہ کراچی کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کی اطلاعات پر تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ہیوسٹن کی معروف سماجی شخصیت محمد سعید شیخ کو 45 سالہ خدمات کے اعتراف میں ستارۂ خدمت (اسٹار آف ایکسیلینس) دیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ ترجیح ہونی چاہیے، سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ سے گفت گو کرتے ہوئے انھوں نے کہا تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائیں۔
سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر منور عباس سمیت دیگر رہنماؤں عدیل خواجہ، نہال اختر، شبانہ افضل، پروفیسر آصف منیر، حسن میر بحر، عبدالرشید ٹالانی، زاہد لطیف، کنول مجتبیٰ، محمد جمال، شفق زہرا، حبیب خان، نوید علی، سید محمد حیدر، احمد علی خان، ریاض مہدی خاصخیلی، عدنان اللہ، مقبول میمن، ندیم احمد، تبسم کوثر، سید جنید علی، انور علی، شوکت علی جوکھیو، محمد ہارون، ڈاکٹر قمر العارفین، نوید خان، ابوبکر بلوچ، باچا خان، حسین موسیٰ، ڈاکٹر ناصر اور دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے حکام کی جانب سے اساتذہ کے رکے ہوئے 2024 کے بقایاجات کی ادایگی کے لیے کئی بار یقین دہانیوں کے باوجود بقایا جات ادا نہیں کیے گئے۔
بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز بنوں پر حملہ کیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہونے والا دھماکا بظاہر خودکش لگتا ہے۔
سہ ملکی سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی ہے۔