• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان اکیڈمی کے زیراہتمام سیمینارآج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بولان اکیڈمی کے زیراہتمام جمعرات 4 ستمبرکوسہ پہر4تا ساڑھے چھ بجے دفتر بولان اکیڈمی ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیمنار و ڈائیلاگ کاانعقاد کیا جارہا ہے۔
کوئٹہ سے مزید