کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کسٹم نے غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بلیلی چیک پوسٹ پر 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی سگریٹ، چھالیہ اور دیگر سامان اور ٹرک قبضے میں لے لیا۔ پکڑے جانے والے سامان کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ۔