• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سے موبائل فون چھین لیا گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے نوجوان کو موبائل فون سے محروم کر دیا، پولیس کے مطابق پو د کلی چوک کا رہائشی نوجوان طلحہ سعد موٹرسائیکل پر اسپنی روڈ سے جا رہا تھا کہ دو مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اس سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
کوئٹہ سے مزید