• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی کے تبادلے تفصیلات کے مطابق قائم مقام انسپکٹر جنرل پولیس سعید وزیر خان نے ڈی آئی جی رخشان وزیر خان ناصر کو ڈی آئی جی ہائی وے اینڈ پیٹرولنگ جبکہ ان کے پیش رو عبدالحئی عامر بلوچ کو ڈی آئی جی درخشان تعینات کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید