• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھلیٹ شجر عباس کی ٹانگ کی سرجری

شارجہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے ایتھلیٹ شجر عباس بائیں ٹانگ کی سرجری کے بعد آئندہ 4 ماہ کے لیے انٹرنیشنل سرکٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔ انہیں آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔ 25 سالہ اسپرنٹر کی بائیں ٹانگ میں گزشتہ ماہ ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی۔ اس حوالے سے پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ نے بتایاکہ ٹریننگ کے دوران اچانک ٹانگ سوج گئی تھی، میڈیکل چیک اپ میں ٹیومر کی تشخیص ہوئی۔
اسپورٹس سے مزید