• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر حیدر علی لندن سے اسلام آباد کیلئے روانہ

شارجہ(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والے پاکستانی انٹر نیشنل کرکٹر حیدرعلی نے کیس خارج ہونے کے بعد لندن سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے۔انہیں ان کےدوستوں نے ائرپورٹ پر نیک تمناؤں کےساتھ رخصت کیا۔مانچسٹر پولیس کی جانب سےپاسپورٹ ملنے کے بعد حیدرعلی کی وطن واپسی ممکن ہوئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید