• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات کرکٹ ٹیم کٹ کی رونمائی

شارجہ(نمائندہ خصوصی)شارجہ اسٹیڈیم میں جمعے کوایشیا کپ کے لئے متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ہوئی جس میں امارات بورڈ کے سی ای او سبحان احمد ،ولید بخاتر اور اسپانسرز کے نمائندے موجود تھے۔

اسپورٹس سے مزید