• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس ٹینس ٹائٹل کے لئے سبالنکا اور امانڈا میں مقابلہ

یویارک ( جنگ نیوز) یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سیمی فائنلز میں عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن آرینا سبالنکا نے جیسییکا پیگولا کوہرا کر ٹائٹل میچ میں جگہ بنالی۔ وہ ٹائٹل کا دفاع کرنے کی راہ پر گامزن ہیں ۔ دوسرے سیمی فائنل میں امریکی کھلاڑی امانڈا اینیسمووا نے جاپان کی ناؤمی اوساکا کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی۔ یہ ان کی مسلسل دوسری گرینڈ سلم فائنل ہے۔
اسپورٹس سے مزید