• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ؛ 5.2 شدت ریکارڈ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ، زیر زمین زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزے کا مرکز افغانستان میں تھا ۔
ملک بھر سے سے مزید