• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نریندر مودی کا عید میلاد النبی ﷺ پر نیک خواہشات کا پیغام

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹو
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹو

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے یہ پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن ہمارے معاشرے میں امن اور خوش حالی لے کر آئے۔

بھارتی وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمدردی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید