• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کراچی چھٹی پر بیرون ملک روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی چھٹی پر بیرون ملک روانہ،ان کی عدم موجودگی میں چارج ڈپٹی کمشنر کیماڑی راجہ طارق چانڈیو کے پاس ہو گامیئر آفس کے اسٹاف نے بتایا کہ کمشنر یکم ستمبر سےچھٹی پر ہیں اور 11ستمبر کو واپس وطن پہنچ جائیں گے، دریں اثنا کمشنر آفس کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیاہے اب آنے والے شہریوں کی گاڑیوں کو گیٹ پر روک کر ڈرائیور کا نام اور نمبر نوٹ کرنے کے ساتھ گاڑی کی تفصیلی چیکنگ کے بعد کمشنر آفس کے احاطے میں داخل ہونے دیا جاتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید