لاہور(خالدمحمودخالد) پاکستان سے 2019 میں نکالے جانے والے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تعلقات نہ صرف بحال ہو جائیں گے بلکہ بھارت پر عائد 50فی صد ٹیرف بھی آدھا رہ جائے گا۔آنے والے چند ماہ میں پاکستان اور بھارت ایک میز پر ہوں گے اور سندھ طاس معاہدے کو نئی شکل دیں گے۔