کراچی (پ ر)تجمل عابدی کے مطابق مجلس محبان محمد و آل محمدؐ کے تحت 57واں جشن میلاد النبیﷺ و جشن ولادت امام جعفر صادقؑ 17 ربیع الاول جمعرات کو9 بجے شب نشتر پارک میں منعقد ہوگا ، صدارت علامہ رضی جعفر نقوی کرینگے ، مہمان خصوصی خواجہ امین نظامی ہونگے،مفتی صاحبزادہ امین، علامہ فرقان عابدی، علامہ اصغر درس ، علامہ باقر زیدی، شاہ فیروز الدین رحمانی اور دیگر خطاب کرینگے ۔