کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی کے علاقے سیکٹر ایچ گیارہ الاعظم پلازہ میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 35 سالہ عمران ولد قمر جاں بحق ہوگیا ، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کاکہناہے کہ واقعہ تلخ کلامی کے دوران پیش آیا، مقتول کا اپنے پڑوسی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھاہ