• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا معروف پاکستانی سائنسدان پرویز بٹ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا معروف پاکستانی سائنسدان پرویز بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وزیراعلیٰ نے مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید