• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمال رئیسانی نے اسمبلی کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال رئیسانی نے بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ، مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکر صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے ان کو خوش آمدید کہا ۔
کوئٹہ سے مزید