• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار فتح محمد محمد حسنی اپنی ہمشیرہ کے انتقال پر کل سے کوئٹہ میں فاتحہ لینگے

کوئٹہ(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حسنی ، میر محمد عارف محمدحسنی ، میر قادر بخش محمد حسنی کی ہمشیرہ ، قبائلی شخصیت حاجی خان محمد محمد حسنی کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جمعہ سے کوئٹہ میں محمد حسنی ہاؤس سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں لی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید