• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران اور تندور ایسوسی ایشن کے رہنما آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(پ ر)انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) اور آل کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کے رہنما آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید