• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چمن کے علاقے ولی محمد خان میدانی کے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص ہلاک کر دیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میںلیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید