• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسنین ہاشمی اور رقیہ ہاشمی سے سید ظہور آغا کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسید حسنین ہاشمی ، سابق صوبائی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی سے سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سمیت سیاسی ، سماجی رہنماؤںنے ملاقات کی، ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر آغا عمر بنگلزئی ، قبائلی و سیاسی رہنماءحاجی علی بڑیچ، شاہ زیب خان ، شیراز رند، ریحان عمرانی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
کوئٹہ سے مزید