• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال، ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق،خسرہ کے شبہ میں دو نئے مریض داخل

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے ۔جبکہ شبہ ایک نیا مریض گزشتہ روز داخل ہوا ہے۔جسکی رپورٹس کا انتظار ہے ۔خسرہ کے شبہ میں دو نئے مریض نشتر رپورٹ ہوئے ہیں ،جبکہ چلڈرن ہسپتال میں چھ بچے زیرعلاج ہیں ،گیسٹرو سے متاثرہ 119مریض گزشتہ روز سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئےجن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید