• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے ملازمین سیلاب ڈیوٹیوں کے بہانے دفاتر سے غائب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے ملازمین نے سیلاب ڈیوٹیوں کے بہانے دفاتر سے غائب ہونا معمول بنا لیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں ملازمین نے سیلابی علاقوں میں ڈیوٹیاں دینے کے بجائے غائب ہو گئے ہیں۔
ملتان سے مزید