• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)) تھانہ مظفر آباد کے علاقے بچ پھاٹک کے قریب آصف اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر جارہاتھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے زخمی ہوگیا شہریوں کو ہجوم جمع ہونے پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہوگیا زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید