ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں سیلاب کے باعث یونین کونسل کی عمارتیں گرنے اور ریکارڈ پانی میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ حکام نے فوری طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں یونین کونسلز کا ریکارڈ محفوظ بنانے کے احکامات جاری کردیئےہیں۔