• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم چور شہری کی کار لے اڑے

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیس کو اویس نے اطلاع دی کہ اپنی کار پر سوار ہوکر ہائیکورٹ کے قریب نجی ہوٹل آیا او واپس آیا تو کار موجود نہ تھی جسے نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید