• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی کازوے‘ ایکسٹراہائی ٹینشن لائن کا کھمبا گرنے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر ندی میں طغیانی،کورنگی کاز وے کے قریب کے الیکٹرک کی ایکسٹر اہائی ٹیشن لائن کے دیو قامت کھمبےکے نیچے سے سیلابی پانی مٹی بہا کر لے گیا جس سے پول کے گرنے یا ٹیڑھا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ذرائع کے مطابق یہ صورتحال سےکے الیکٹرک کے علم میں آگئی ہےاور عملے نے اس کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید