• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کووڈ الاؤنس نہ دینے پر ملازمین نے یونیورسٹی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عدالتی حکم کے باوجود کووڈ الاؤنس نہ دینے پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے ملازمین نے یونیورسٹی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین نے کووڈ 19وباء کے دوران خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے لیے ہیلتھ رسک الاؤنس اور دیگر بنیادی مراعات نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید