• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کمیٹی اطلاعات، صوبوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 372 مقدمات درج ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں شہریوں کے خلاف صوبوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 372 غیر قانونی مقدمات درج ہونے کا انکشاف بھی ہوا۔ آرآ ٓئی یو جے  کے صدر  کیساتھ پولیس کے نارواسلوک کا معاملہ حل  ،  ملوث افسر کو معطل کر دیا گیا ، وزیر اطلاعات، قائمہ کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ پیکا ایکٹ میں تازہ ترین ترمیم کے بعد صوبے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج نہیں کر سکتے۔حکام این سی سی آئی اے نے بتایا کہ پیکا ایکٹ 2025 کے بعد صوبوں میں درج ہونے والے مقدمات این سی سی آئی کو بھیجے جائینگے ۔

ملک بھر سے سے مزید