• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کی سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے بیٹے سے ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر) )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے بیٹے امیربخش بھٹو سے ملاقات ، بلاول بھٹو زرداری کی رتو ڈیرو کے گاؤں میرپور بھٹو میں واقع ڈھیسر ہاؤس پہنچے ،جہاں انھوں نے سندھ کے سابق وزیراعلی ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو سے تعزیت کی۔

ملک بھر سے سے مزید