• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، سپرٹیکس کیس کی سماعت، ججز و وکلاء میں سخت سوالات

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سپر ٹیکس نفاذ متعلق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 4بی کے خلاف مقدمہ کی سماعت آج تک ملتوی کردی، دوران سماعت ، ججز ووکلاء میں سخت سوالات کا تبادلہ ہوا ، جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیمنٹ کی بوری ہو، یا ایل این جی، بوجھ عام آدمی پر ہی آتا ہے، لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے تو ہی کام چلیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید