• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،دوسرا فرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) مبینہ پولیس مقابلے میں 50سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، سی سی ڈی ترجمان کے مطابق ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا جس کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے پسٹل برآمد کرلیا۔
ملتان سے مزید