• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ’’عالمی فنِ قراءت کورس‘‘ کی اختتامی تقریب

لاہور (خصوصی رپورٹر) منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن کے زیراہتمام جامع المنہاج آغوش کمپلیکس لاہور میں دو روزہ ’’عالمی فنِ قراءت کورس‘‘ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ملک پاکستان کے نامور قرآن و اساتذہ کے ساتھ ساتھ ایران اور عراق سے بین الاقوامی شہرت یافتہ قراء نے خصوصی شرکت کی ۔
لاہور سے مزید