• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر)بابرعلاؤالدین کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے کام کو تیز کرنیکی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایکسئین ڈرینیج و ایریگیشن چوہدرہ نثار احمد کو ہدایت کی کہ سیلابی پانی کی نکاسی کے کام کو فوری طور پر تیز کیا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید