• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین کومشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑینگے،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے گزشتہ روز تحصیل علی پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آپکو تنہا نہیں چھوڑیں گے،آپکے دکھوں کا مداوا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت امداد اور بحالی کے کام میں وسائل کی کمی نہیں آنے دے گی۔
لاہور سے مزید