• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدیدشہر’’راوی سٹی‘‘کی تعمیر کےعمل کوتیز کیا جارہاہے،سیکرٹری ہاؤسنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر) لاہور کے ساتھ منسلک جدید اور بین الاقوامی طرز کے شہر’’راوی سٹی‘‘ کی تعمیر کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے روڈا ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا، جہاں سی ای او روڈا عمران امین نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید