• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلابی پانی نکالنے کیلئے تھیم پارک میں 17ڈی واٹرنگ مشینیں کام کررہی ہیں،کمشنر لاہور

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ سیلابی پانی نکالنے کے لیے موضع موہلنوال تھیم پارک میں 17ڈی واٹرنگ مشینیں کام کررہی ہیں اور 5کرینیز بھی پوری استعداد سے فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عارضی ڈرینز اور مختلف جگہوں پر انجنز لگا کر سیلابی پانی کو پمپ آوٹ کیا جارہا ہے ۔
لاہور سے مزید