پیرس(رضا چوہدری)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے اینی لاور ڈیس کامبن کی دعوت پر انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی پیرس کا دورہ کیا۔یہ پیرس میں 2016ء کے بعد گیسٹرونومی کی منعقد سب سے بڑی تقریبات میں سے ایک ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر سے کھانے کی بھرپور روایات کو منانا ہے۔