• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا پولیس کیلئے بڑے پیمانے پر ہارڈویئر ایکوئپمنٹ کی خریداری کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ حکومت نے پولیس کے محکموں کے لیے بڑے پیمانے پر ہارڈویئر ایکوئپمنٹ کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ایکوئپمنٹس میں 1050 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، 500 پرنٹرز، 100 ٹیبلٹس، 100ٹیبلٹس بمعہ بائیو میٹرک ریڈر، 100یو پی ایس بیٹریز، 450ایک کلو واٹ کے یو پی ایس، 30دو کلو واٹ کے یو پی ایس، 16 جدید لیپ ٹاپس اور دیگر متعلقہ سامان شامل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید