• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)لیاقت بلوچ کوجماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر کیاگیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تین روزہ دورے پر ملائشیاروانہ ہوگئے۔لیاقت بلوچ نے منصورہ میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید