• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کے انکوائری اینڈ انویسٹی گیشن کے رہنما اصولوں پر تجاویز طلب

کراچی (اسد ابن حسن) چھ ماہ قبل سائبر جرائم سے نبرد آزما ہونے کے لیے نیا تشکیل شدہ ادارہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن محمد عثمان نے ڈائریکٹر جنرل وقار الدین سید کی ہدایت پر ادارے کے انویسٹی گیشن اور انکوائریز کے ایس او پیز (اسٹینڈرڈ آپریشنل پروسیجر) تیار کر کے ان پر تجاویز طلب کر لی ہیں۔ مذکورہ ایس او پیز ایف آئی اے کے طرز پر ہی تشکیل دی گئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید