• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایمپریس مارکیٹ رینبو سینٹرکے قریب فائرنگ سے 24سالہ وکیل خان ولد حاجی نورالدین زخمی ہوگیا ، فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ہے، اے بی سینیا لائن بلتی پاڑہ میں فائرنگ کے واقعہ میں 30سالہ ارسلان ملک ولد الطاف ملک زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق زخمی شخص کے بھائی سے اتفاقیہ طور پر چلنے والی گولی لگنے سے وہ زخمی ہوا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید