• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی تھانے کی حدود ضیاء کالونی سیکٹر 32 اے گلی نمبر 34 میں واقع گھر سے 22 سالہ محمد تقی ولد محمد شفیع کی پھندا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے رسی کی مدد سے پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید