• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار سالہ بچی سے زیادتی، ملزم کو عمرقید کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے چار سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم سرفراز عرف نکو کو عمرقید کی سزا سنادی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید