• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈیا کو یاد کرواتے ہیں جونا گڑھ پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، عالیہ دلاور خانجی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نواب بیگم جونا گڑھ عالیہ دلاورخانجی نے کہا ہے کہ انڈیا کو یاد کرواتے رہے ہیں کہ جوناگڑھ پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے ،یہ بات انھوں نے جونا گڑھ ہاؤس ڈیفنس میں یوم الحاق جونا گڑھ کے حوالے سے مشترکہ اجلاس میں کہی ، اجلاس کی سر براہی عالیہ دلاور خانجی نے کی ، اجلاس میں سابقہ گورنرسندھ نواب دلاور خانجی کے صاحبزادے نوابزادہ عالمگیر خانجی، نوابزادہ ظہیر خانجی، نائب دیوان معین خان اور اے ڈی سی عقیل خان نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید