کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد صادق شیخ کی ہمشیرہ کاسوئم اور قرآن خوانی جمعرات 18 ستمبر کو بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے جامع مسجد غوثیہ بلاک نمبر 7 لیاقت آباد سندھی ہوٹل قاسم آباد میں ہو گی۔