• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرانی پولیس اور لیویز تھانوں پر حملے کامقدمہ درج

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ژوب کے علاقے شیرانی میں پولیس اور لیویز تھانوں پر گزشتہ شب دہشت گردوں نے حملہ کیا تھاسی ٹی ڈی ژوب نے پولیس تھانہ سٹی میر علی خیل ضلع شیرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید